the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

حیدرآباد کے صنعت نگر میں واقع تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ٹمز) اسپتال میں عملے کی بھرتی کے لیے نِمز نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ ایک سالہ کنٹراکٹ بنیاد پر ٹیکنیکل، انتظامی اور معاون خدمات کے شعبوں میں مجموعی طور پر 122 جائیدادوں پر تقرری کی جائے گی۔ ٹیکنیکل زمرے میں 98 اور انتظامی زمرے میں 24



جائیدادیں شامل ہیں۔امیدواروں کے لیے عمر کی بالائی حد ٹیکنیکل جائیدادوں کے لیے 35 سال اور انتظامی جائیدادوں کے لیے 45 سال مقرر کی گئی ہے، جبکہ ریزرو زمرے کے امیدواروں کو عمر میں رعایت دی جائے گی۔ درخواستیں 6 جولائی 2026 شام 4 بجے تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ انتخاب انٹرویو، تحریری امتحان یا اسکل ٹیسٹ کے ذریعے کیا جائے گا۔ مزید تفصیلات نِمز کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.