the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 07 مارچ (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے آج کہا کہ ہندوستانی ثقافت کا ورثہ سنسکرت زبان میں محفوظ ہے اور اس میں دستیاب ثقافتی بیداری کو پھیلانا قوم کی خدمت ہے محترمہ مرمو نے جمعرات کو یہاں سنٹرل سنسکرت یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن میں شرکت کی اور طلباء سے



خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستانی ثقافت کے تئیں فخر کا احساس ہمارے قومی شعور کی بنیاد ہے اپنے ملک کی بھرپور ثقافت کا ادراک فخر کا احساس بیدار کرتا ہے  ہماری ثقافت کا ورثہ سنسکرت زبان میں محفوظ ہے  لہذا، سنسکرت زبان میں دستیاب ثقافتی بیداری کو پھیلانا قوم کی خدمت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.