the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 10 اگست ( یواین آئی ) سپریم کورٹ نے پیر کے روز حکومت سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کیا اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کی ہدایت کو متاثر کر سکتا ہے؟ ۔
اس کے ساتھ ہی عدالت نے معاملے کی سماعت 14 اگست تک ملتوی کردی



۔

جسٹس اشوک بھوشن ، جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس ایم آر شاہ پر مشتمل بنچ نے کووڈ 19 وبا کے مدِ نظر یونیورسٹیوں کے آخری سال کے امتحانات منسوخ کرنے سے متعلق عرضیوں کی سماعت کے دوران سوالات اٹھائے کہ کیا اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت یو جی سی کا نوٹیفکیشن اور ہدایات منسوخ کی جا سکتی ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.