the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چندی گڑھ/11نومبر(ایجنسی) ہریانہ حکومت نے 11 نومبر کو قومی یوم تعلیم کے موقع پر عظیم مجاہد آزادی، نامور ماہر تعلیم اورملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی جینتی منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک



سرکاری ترجمان نے بتایا کہ اس دن تمام سطحوں کے تعلیمی اداروں میں تعلیم کی اہمیت اور تعلیم کے تمام پہلوؤں کے تئیں ملک کے عزائم پرسیمناروں، مباحثے، مضمون نگاری، لیکچر مقابلوں، ورکشاپس اور ریلیاں منعقد کی جائے گی۔
اس تقریب میں بینر، کارڈ اور نعروں کو بھی شامل کیا جاےگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.