: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گاندھی نگر،31دسمبر(یواین آئی)گجرات سینئرسیکنڈ ری اور سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے موجودہ اجلاس کے دسویں اور بارہویں کلاس کے بورڈ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کا آج اعلان کیا۔
دسویں
کلاس کے بورڈ امتحانات پانچ سے 17مارچ تک ہوں گے۔
بارہویں کلاس کےآرٹس کورس کے امتحانات پانچ مارچ ف سے 21مارچ تک،کومرس کے امتحان 13سے 21 مارچ تک اور سائنس کورس کے امتحان پانچ سے 16 مارچ تک ہوں گے۔