the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد14ستمبر(یواین آئی) ملک میں بے روزگاری کے سبب کئی معاشی مسائل سے سماج پریشان ہے، کئی لوگ اقدامِ خود کشی تک کیلئے مجبور ہیں، ایسے میں عوام کو بالخصوص نوجوانوں کی صحیح رہنمائی کرنا لازمی ہے۔
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) حلقہ تلنگانہ اپنی نوعیت



کے ایک انوکھے سمینار کا انعقاد کررہی ہے جس کے ذریعہ نوجوانوں کی روزگار کے سلسلہ میں مختلف پہلوؤں سے ماہرین کے ذریعہ رہنمائی کی جائے گی۔
15 ستمبر کومیڈیا پلس آڈیٹوریم، عابڈس حیدرآباد میں تین بجے دن ہونے والے اس سمینار کے مہمان مقررین میں ایم ایس شبیر اور امیت تریویدی شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.