the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 2 دسمبر (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے فالو آن کورسز کے طلبہ کے لیے فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں دیرانہ فیس کے ساتھ 11 دسمبر تک مزید توسیع کی گئی ہے۔
ایسے طلبہ جنہوں نے سال دوم یا سال آخر کا ابھی تک رجسٹریشن نہیں کیا



ہے یونیورسٹی ویب سائٹ manuu.edu.in پر دیرانہ فیس کی ادائیگی کے ساتھ رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔

پروفیسر رضا اللہ خان، ڈائرکٹر انچارج نظامت کے بموجب 2019 بیچ سمسٹر پروگرام کے طلبہ کو رجسٹریشن فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ انہیں صرف پہلے، تیسرے اور پانچویں سمسٹر میں فیس ادا کرنی ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.