the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 19 نومبر (یو این آئی) شہر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی میں تلنگانہ کے وزیر سبیتا اندرا ریڈی اور ٹی سرینواس یادو نے 39.50 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہونے والی



بوائز ہاسٹل کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا- اپل کے ایم ایل اے سبھاش ریڈی، ایم ایل سی سور بھی وانی دیوی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر کے علاوہ پروفیسروں اور طلبہ نے اس پروگرام میں حصہ لیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.