: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتراکھنڈ کے سابق DGP کی بیٹی UPSC میں 178 ویں نمبر پر آئی پی ایس افسر بنی۔
16 اپریل کو اعلان کردہ یو پی ایس سی کے نتائج میں، اتراکھنڈ کے سابق ڈی جی پی اشوک کمار کی بیٹی کوہو گرگ
کو آئی پی ایس میں منتخب کیا گیا ہے۔ کوہو گرگ نے 178 واں رینک حاصل کرکے اپنے خاندان کا آئی پی ایس بننے کا خواب پورا کیا ہے۔ کوہو نے اپنی ابتدائی تعلیم سینٹ تھامس کالج، دہرادون سے کی۔ اس کے بعد انہوں نے ایس آر سی سی کالج دہلی سے گریجویشن مکمل کیا۔