: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان سے باہر پہلا IIT کیمپس تنزانیہ کے زنجبار میں قائم کیا جائے گا۔ ایم ای اے نے انکشاف کیا کہ حکومت ہند، آئی آئی ٹی مدراس
اور تنزانیہ کی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت (ایم او ای وی ٹی) کے ذریعہ مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ اس نے مزید کہا کہ IIT مدراس تعلیمی پروگراموں، نصاب اور طلباء کے انتخاب کے پہلوؤں کو سنبھالے گا۔