the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی

حیدرآباد 18 ستمبر(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبۂ کمپیوٹر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آئی سی ٹی اکیڈیمی، این آئی ٹی ، ورنگل کے زیر اہتمام الیکٹرانکس اینڈ آئی سی ٹی اسکیم کے تحت ”سائبر کرائمز اور سائبر سیکورٹی“ پر 10 روزہ آن لائن فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر کی سرپرستی میں یہ پروگرام 20 ستمبر سے یکماکتوبر تک ، 3 بجے دن منعقد ہوگا۔ وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی (MeitY)، حکومت ہند اس پروگرام کو اسپانسر کر رہی ہے۔

پروفیسر عبدالواحد ، ڈین ، سکول آف ٹیکنالوجی و صدر نشین پروگرام کے بموجب آئی آئی ٹی، این آئی ٹی اور آئی آئی آئی ٹی کے اساتذہ کے علاوہ وکٹوریہ یونیورسٹی، آسٹریلیا کے پروفیسرس کولیکچرس کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ این آئی ٹی ورنگل کے فیکلٹی ممبران پروگرام کا انعقاد کریں گے۔کورس کی کامیاب تکمیل پر امیدواروں کو سرٹیفکیٹ جاری کیے جائیں گے۔

ڈاکٹر سید امتیاز حسن ، صدر شعبۂ سی ایس اینڈ آئی ٹی، شریک صدر نشین ہیں۔ ایف ڈی پی کے کوآرڈینیٹرز ڈاکٹر بونتو کوٹھیا، اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔تفصیلات کے لیے https://manuu.edu.in/University/seminar-workshop پر لاگ ان کیا جاسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.