: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد ، 2 اگست (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے یوجی ، پی جی، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ اور کس کے (2005 اور بعد کے سالانہ موڈ) کے لیے دوبارہ داخلہ ( جسے پہلے دوبارہ رجسٹریشن کہا جاتا تھا ) کے لیے فیس کی ادائیگی کا پھر ٹل 10
اگست 2023 تک کھلا رہے گا۔ پر وفیسر محمد رضا اللہ خان، ڈائرکٹر، نظامت فاصلاتی تعلیم کے بموجب طلبہ ویرانہ فیس 1000 روپے کی ادائیگی کے ساتھ رجسٹریشن کا کروا سکتے ہیں۔
طلبہ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ فارم بھرنے سے قبل یونیورسٹی کی دوبارہ داخلہ کی پالیسی کا مشاہدہ کریں۔