the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی)سینٹ اسٹیفن کالج آرٹ گیلری میں کالج کی سابق طالبا انگریزی آنرس کی اقرا شمیم کی بنائی ہوئی پینٹنگز کی نمائش آج اختتام پذیر ہو گئی  یہ نمائش 24 تا 28 فروری سینٹ اسٹیفنز



کالج کی آرٹ گیلری میں منعقد کی گئی فتتاحیہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کالج کے پرنسپل پروفیسر جان ورگیز نے گیلری میں آویزاں تمام تصاویر کی ستائش کی اور کہا کہ ان تمام تصاویر میں حقیقت پسند رویے کو اختیار کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.