the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

سب کے لیے تعلیم

Mon 04 Sep 2023, 18:51:19
اردو یونیورسٹی میں آج یوم اساتذہ لیکچر 
حیدر آباد، 4 ستمبر (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، اسکول برائے تعلیم و تربیت کے زیر اہتمام سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر سروے پلی رادھا کرش کی یوم پیدائش کے موقع پر یوم اساتذہ کا5



سمبر 2023 کو 11:00 بجے دن آغا حشر کاشمیری آڈیٹوریم، نظامت فاصلاتی تعلیم میں اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر بی جے راؤ ، وائس چانسلر، یونیورسٹی آف حیدر آباد سب کے لیے تعلیم “ کے موضوع پر یوم اساتذہ لیکچر دیں گے۔ پروفیسر سید عین الحسن ، وائس چانسلر صدارت کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.