the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 21 مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی میں آج عالمی یوم آب کے سلسلے میں پانی کے تحفظ کے متعلق شعور بیداری کے لیے ایک خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا۔ وائس



چانسلر پروفیسر سید عین الحسن نے واک کو جھنڈی دکھاتے ہوئے طلبہ اور عوام سے اپیل کی کہ وہ آنے والی نسلوں کے لیے پانی کی بچت کریں۔ ہر سال اقوام متحدہ کی جانب سے 22 مارچ کو عالمی یوم آب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.