the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 25 جون (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے زیر اہتمام چلائے جارہے مختلف انڈر گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ، ڈپلوما و سرٹیفکیٹ کورسز کے سالانہ امتحانات کا تمام امتحانی مراکز پر 4 تا 25 اگست 2021اہتمام کیا جارہا ہے۔

جناب مرزا فرحت اللہ بیگ، کنٹرولر امتحانات کے اعلامیہ کے بموجب 2020 بیاچ تک کے



طلبہ کے سرٹیفکیٹ اور ڈپلوما پروگرامس ( ریگولر اور بیک لاگ)، 2018 بیاچ تک کے تمام طلبہ کے انڈر گریجویٹ پروگرامس (ریگولر اور بیاک لاگ) سوائے عربی پرچہ سال دوم 2018 بیاچ کے، 2020 بیاچ تک کے تمام طلبہ کے پوسٹ گریجویٹ پروگرام (ریگولر اور بیک لاگ) سوائے ایم اے عربک 2019 اور 2020 بیاچس کے امتحانات لیے جارہے ہیں۔
ٹائم ٹیبل یونیورسٹی ویب سائٹ manuu.edu.in/dde پر دستیاب ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.