the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد ، 24 جولائی (یو این آئی) مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی )، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اور ڈائرکٹوریٹ آف جنرل ایجو کیشن ، کیرالا کے اشتراک سے اردو اساتذہ کے لیے سہ روزہ ورکشاپ بعنوان تدریس زبان کا 20 تا 22 جولائی 2023 بمقام شکشک سدن کوزی کوڈ،



کیرالا میں انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ میں ریاست کیرالا کے مختلف اضلاع سے 31 اردو اساتذہ نے شرکت کی۔ اردو یونیورسٹی کی جانب سے ڈائر کٹر، سی پی ڈی یو ایم ٹی پر وفیسر محمد عبدالسمیع صدیقی، اسٹنٹ پروفیسرس، ڈاکٹر محمداکبر اور ڈاکٹر جرار احمد نے شرکت کی اور اور نگ آباد سے جناب خواجہ معین الدین بطور ریسورس پرسن شامل رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.