the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 28 جون (ذرائع) وزیر تعلیم تعلیم پی سبیتا اندرا ریڈی نے پیر کے روز انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج کا اعلان کردیا- امتحانی فیس ادا کرنے والے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کے 4،51،585 طلباء کو پاس قرار دیا گیا۔
پاس شدہ 



2،28،754 لڑکیاں اور 2،22،831 لڑکے تھے۔ زیادہ تر 1،76،719 طلباء نے امتحانات میں ‘A’ گریڈ ، 1،04،886 نے ‘B’ گریڈ ، 61،887 نے ‘C’ گریڈ اور 1،08،093 طلباء نے ‘D’ گریڈ حاصل کیا۔
نتائج ویب سائٹ http://tsbie.cgg.gov.in ، http://examresults.ts.nic.in اور http://results.cgg.gov.in پر دستیاب ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.