the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 31 مئی (ذرائع) ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن نے پیر کو تمام اسکولوں اور ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (ڈی آئی ای ٹی) کے لئے موسم گرما کی تعطیلات 15 جون تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسکول ایجوکیشن حیدرآباد اور



ورنگل کے ریجنل جوائنٹ ڈائریکٹرز ، اور ریاست کے تمام ضلعی تعلیمی افسران اور ڈی ای ای ٹی پرنسپلز کو اس کے مطابق ضروری کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اس سے قبل ، کویوڈ 19 وبائی بیماری کے سبب 24 مارچ سے تمام تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کردیئے گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.