the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 2 ستمبر (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے فالو آن کورسز انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے طلبہ کے لیے سال دوم اور سال آخر کی فیس کی ادائیگی کے لیے پورٹل 3 ستمبر 2021 ءسے کھولا جارہا



ہے۔

پروفیسر ابوالکلام ، ڈائرکٹر ، نظامت کے مطابق فیس ادائیگی کا پورٹل 31 اکتوبر تک کھلا رہے گا۔
تمام طلبہ جو سال دوم یا سال آخر میں زیر تعلیم ہیں یونیورسٹی ویب سائٹ manuu.edu.in پر رجسٹریشن کرتے ہوئے اپنی فیس جمع کرادیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.