the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 نومبر (یو این آئی) یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) نے یونیورسٹیوں اور کالجوں کو کھولنے کے لئے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں وزارت تعلیم نے کہا کہ ریاست کی یونیورسٹیاں اور کالجوں میں کمیشن کی جانب سے تیار کئے گئے حفاظتی اور ہیلتھ پروٹوکول کی رہنما ہدایات پر عمل آوری کے لئے متعلقہ ریاست / مرکزی حکومت فیصلہ کریں گی۔
نئی رہنما ہدایات کے مطابق یونیورسٹی اور کالج کیمپس مرحلہ وار طریقے سے کھولے



جاسکتے ہیں۔
سبھی تحقیقی طالب علموں اور سائنس ٹیکنالوجی کے کورسز کے ماسٹرز طلبا کو پہلے کالج بلایا جاسکتا ہے کیونکہ ان کی تعداد دوسرے کورسز کے طلباء سے کم ہے۔ اس کے علاوہ، اگر طلبا چاہیں تو، وہ کلاسز میں شرکت نہ کرکے گھر میں رہ کر آن لائن کورسز میں حصہ لے سکتے ہیں۔ یو جی سی کے رہنما خطوط کے مطابق، کورونا انفیکشن کی علامات والے طلباء کو کیمپس، یونیورسٹی یا کالج ہاسٹل میں شیئر روم میں رہنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.