the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 02 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ریاستی وزیر ادے ندھی اسٹالن کے قومی اہلیت اور داخلہ ٹیسٹ (NEET) کے امتحان کے انعقاد کے خلاف تمل ناڈو میں پچاس دنوں میں 50 لاکھ دستخط جمع کرانے کی مہم شروع کرنے کے اعلان



کے خلاف داخل عرضی کو آج مسترد کر دیا  جسٹس سوریہ کانت اور کے وی وشو ناتھن پر مشتمل بنچ نے عرضی گزار ایم ایل روی کی عرضی پر غور کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا مسئلہ کسی مفاد عامہ ( PIL ) کے تحت نہیں اٹھایا جانا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.