the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،13 مارچ (ذرائع) اس سال ہونے والی نیٹ کے امتحانات کا اعلان کردیا گیا ہے- مختلف میڈیکل کالجوںں میں داخلے کے لیے منعقد ہونے والے نیٹ امتحان اتوار 1 اگسٹ کو لیا جائے گا- نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی یعنی این ٹی اے نے جمعہ کی دیر



رات اسکا اعلان کیا-
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی یعنی این ٹی اے نے بتایا کہ ا بار نیٹ کے امتحان نئی تعلیمی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے منعقد کی جائیں گی- اسی کی وجہ سے امتحان اس بار ہندی سمیت 11 مختلف زبانوں میں منعقد کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.