the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 10 اگست (یو این آئی) انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی)، حیدرآباد، مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کے لیے کونسلنگ کا 12 اگست کو 9 بجے صبح آئی ٹی آئی، مانو کیمپس، گچی باﺅلی،



حیدرآباد میں اہتمام کیا جارہا ہے۔

ڈاکٹر عرشیہ اعظم، پرنسپل نے بتایا کہ کونسلنگ کے دن طلبہ نوٹس بورڈ پر اپنا میرٹ نمبر دیکھ سکیں گے۔
حکومت ہند کے قواعد کے تحت ریزرویشن پالیسی پر عمل کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.