the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مسلمانوں کی تعلیمی، معاشی ترقی کی نئی راہوں کی تلاش
حیدرآباد 11جون (ایجنسی)انڈیا ایجوکیشن کانکلیو India Education Conclave کا جمعرات 13/جون سے حیدرآباد میں آغاز ہوگا۔
اس چار روزہ تعلیمی کانفرنس کا میسکو اور آل انڈیا ایجوکیشنل موومنٹ نئی دہلی نے اہتمام کیا ہے س میں ہندوستان کے مختلف تعلیمی‘ فلاحی‘ مذہبی اداروں سے وابستہ ممتاز شخصیات ماہرین تعلیم، دانشوروں کے علاوہ مختلف ممالک کے سفارتکار اور ملیشیا سے مہمان مقررین شرکت کریں گے اور اسکول ایجوکیشن، اسکل ڈیولپمنٹ، اعلیٰ تعلیمی ادارے اور ان میں داخلوں



سے متعلق شعور بیداری، ترک تعلیم کرنے والے طلبہ کے لئے تعلیمی سلسلہ کو جاری رکھنے کے مواقع جیسے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ اور اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی، کوچنگ کلاسس اور کونسلنگ، دینی اور عصری تعلیم کا امتزاج، سائنس و ٹکنالوجی کی نئی راہیں جیسے موضوعات پر مقالے پیش کریں گے اور اظہار خیال کریں گے۔
میڈیا پلس آڈیٹوریم میں آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فخرالدین محمد چیرمین آرگنائزنگ کمیٹی و سکریٹری میسکونے انڈیا ایجوکیشنل کانکلیو کے اغراض و مقاصد اور دیگر تفصیلات سے واقف کروایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.