the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 مارچ (یو این آئی) یہاں اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (یو ڈی او) کی ایک اہم میٹنگ میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ عرصہ دراز سے اقلیتی طبقے کی نمائندگی کرنے والے ملک کے تین اہم ادارے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان تعطل کا شکار ہیں یہ تینوں ادارے عمدہ تعلیم وتربیت اور ملکی ترقی میں اہم کردار اداکرنے کے علاوہ قوم کی امیدوں کا مرکز بھی ہیں۔
میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر سید احمد



خاں نے کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے لیے تین نام ملک کی صدر جمہوریہ کے پاس بھیجے گئے تھے ، جن میں ایک خاتون کا نام بھی شامل تھا۔ یہ گذشتہ نومبر کی بات ہے لیکن اب تک اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ ادھر کچھ دنوں سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار پر بھی خوب چرچے ہوئے اور یہ معاملہ بھی ابھی عدالت میں زیر التوا ہے۔ یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کو ختم کرنے سے ظاہر ہے کہ ملک کے اقلیتی طبقے کی تعلیم و ترقی پر کافی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.