the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
یو م پیدا ئش 10جنوری پر خاص
بھوپال، 10جنوری(یو این آئی)بے باک صحافی، شاندار مقرر، اردو کا مجاہد اور نڈر سیاست داں،ایک ایسی شخصیت جس کی تحریریں بڑے سے بڑے سیاستداں کو بھی الجھا دیتی تھیں ۔
وہ نام ہے مرحوم غلام سرور کا۔ غلام سرور جیسی شخصیت بہت کم پیدا ہوتی ہیں۔ ایک شخص میں اتنی خوبیاں کم ہی ملتی ہیں سالار اُردو، تحریک اُردو، فخر ملت صحافت کے علمبر دار اور منجھے ہوئے سیاستدان الحاج غلام سرور جنہوں نے بہار میں اردو کو



دوسری سرکاری زبان کا درجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے غلام سرور صاحب نے اُردو تحریک کے لیے گاؤں گاؤں اور گلی گلی گئے اور اپنے حامیوں کے ساتھ بھوک ہڑتال پر بیٹھے اور آخر کار بہار میں اُردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دے دیا گیا۔ غلام سرور صاحب ایک ایسی شخصیت کے مالک تھے جن کے اندر تمام خوبیاں موجود تھیں۔ وہ جس بھی عہدے پر رہے انہوں نے منفرد انداز میں اردو کی خدمت کی ان خیالات کا اظہار سابق ڈی جی پی ایم ڈبلیو انصاری نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.