the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،5دسمبر(یواین آئی)ایڈہاک اساتذہ کو ہٹاکر گیسٹ ٹیچر مقرر کئےجانے کی مخالفت میں دہلی یونیورسٹی (ڈی یو)کے ٹیچروں نے ایک بے مثال ہڑتال کرکے رات بھر وائس چانسلر کے دفتر کو گھیرے رکھا اور کل دن سے شروع ہوا ان کا یہ احتجاجی مظاہرہ آج بھی جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈی یو کے وائس چانسلر یوگیش تیاگی سے ٹیچروں کی بات چیت کا ابھی تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے اور ٹیچر



وائس چانسلر کے دفتر کے اندر ابھی بھی ڈیرا جمائے بیٹھے ہیں۔ڈی یو کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ جب اتنی بری تعداد میں مظاہرین ٹیچروں نے رات بھر وائس چانسلر کے دفتر کے اندر ڈیرا جمایا ہو۔
ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے اور 28اگست کے نوٹس کو واپس لینے کا مطالبہ لے کر دہلی یونیورسٹی کے ہزاروں ٹیچروں کی بدھ کو زبردست ہڑتال سے ڈی یو پوری طرح ٹھپ ہوگیا اور ٹیچروں نے امتحان کا بائیکاٹ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.