the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 حیدرآباد ۔ 26 جنوری ۔ ہندوستان بھر میں پھیلے ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی تمام شاخوں میں آج 75 واں یوم جمہوریہ منایا گیا۔ ایم ایس کے  کارپوریٹ آفس میں منعقدہ تقریب  میں منیجنگ ڈائریکٹر انور احمد قومی پرچم



لہرایا۔ ایس موقع پر کارپوریٹ آفس کے 
 عملے کے لیے ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا اور انور احمد نے  کھیل کود اور دیگر مقابلوں کے جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کئے، یہ مقابلے یوم جمہوریہ سے دو دن قبل منعقد کئے تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.