the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،15جون (یواین آئی) سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای )کی دسویں جماعت کے بورڈامتحانات میں ایک بار پھر لڑکیوں نے بازی مار لی ہے ۔بارہویں جماعت کے امتحان میں بھی لڑکیوں نے بازی ماری تھی ۔
بارہویں کے بورڈ کی طرح دسویں بورڈ میں بھی ترواننت پورم علاقہ ملک میں سب سے ٹاپ پر رہا ۔
سی بی ایس ای کے ذریعہ بدھ کو جاری کردہ ریلیز کےمطابق اس سال 5377مراکز پر 20387اسکولوں میں



ایک کروڑ 87لاکھ 315طلبا نے امتحان دیئے جن میں 91اعشاریہ 46فیصد کامیاب ہوئے اور گزشتہ سال کے مقابلہ میں اس سال صفر اعشاریہ 36فیصدزیادہ رزلٹ آیاہے ۔
اس سال 93اعشاریہ 31فیصد لڑکیاں کامیاب ہوئی ہیں جبکہ لڑکوں کا فیصد 90اعشاریہ 14فیصدرہا۔ اس طرح اس سال 3اعشاریہ 17فیصد زیادہ لڑکیاں پاس ہوئی ہیں ۔ترواننت پورم زون 99اعشاریہ 28فیصد رزلٹ کے ساتھ سب آگے رہا۔گوہاٹی میں سب سے کم 79اعشاریہ 12فیصد رزلٹ رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.