the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ ، 27 اکتوبر (یواین آئی)کلکتہ یونیورسٹی نے انڈر گریجوٹ کورسوں کے فائنل ائیر کا نتائج جاری کرنے کے بعد پوسٹ گریجوٹ کورسوں میں داخلے کےلئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دو سالہ ایم اے ، ایم ایس سی ، ایم کام ، پوسٹ گریجویٹ سطح پر طلبہ کے داخلے کے لئے 2 نومبر سے 10



نومبر تک آن لائن داخلہ فارم بھر ے جائیں گے ۔
دیگر تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائم پر مہیا کرائی جائے گی ۰
حال ہی میں ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے ریاستی یونیورسٹی کے وائس چانسلر وں کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی تھی جس میں پوسٹ گریجوٹ کورسوں میں داخلے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.