the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 1891 - 1917 of 1917 total results

فروری میں ٹائپ رائٹنگ اور شارٹ ہینڈ امتحان

حیدرآباد،یکم جنوری(اعتمادنیوز)ریاستی ٹیکنکل ایجوکیشن اینڈ ٹرینگ بورڈ نے چہارشنبہ کے بتایاکہ ٹائپ رائٹنگ اور شارٹ ہینڈ امتحانات فروری کے مہینے میں منعقدہونگے۔بورڈسیکریٹری ڈی وینکٹیشورلو نے بتایا کہ نوٹ...

گورنمنٹ اردو اسکولس کے مسائل کی جلد سے جلد یکسوئی

جناب معظم خاں کی قیادت میں دھرنا پر آر جے ڈی کی یقین دہانیحیدرآباد۔ 31۔دسمبر(اعتمادنیوز) نقیب ملت بیرسٹراسدالدین اویسی ایم پی صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کی ہدایت پر جناب محمد معظم خان ایم ایل اے (م...

اسکولس میں جنسی تعلیم سے بچوں کے ذہنوں میں خرابی چیف جسٹس سین گپتا کی تقریر

حیدرآباد۔29۔دسمبر(پی ٹی آئی) آندھراپردیش ہائیکورٹ کے جج نے آج کہا ہے کہ ہائی اسکولس میں جنسی تعلیم سے بچوں کے ذہنوں میں خرابی ہورہی ہے ۔ تعلیم بالغاں پروگرام میں ہائی اسکولوں میں جنسی تعلیم (سیکس ایجو...

ظہیر آباد میں لڑکیوں کیلئے نئے گورنمنٹ ڈگری کالج کو منظوری

حیدرآباد 29۔دسمبر (اعتماد نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے ظہیر آباد میں نئے تعلیمی سال 2014-15ء سے لڑکیوں کے لئے نئے گورنمنٹ ڈگری کالج کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے پرنسپال سکریٹ...

سیرت النبیؐ پر پی ایچ ڈی

حیدرآباد۔28؍ ڈسمبر (راست ) کنٹرولر آف اگزامنیشن عثمانیہ یونیور سٹی کے اعلامیہ کے مطابق عثمانیہ یونیورسٹی (شعبہ اُردو) نے سید حسام الدین اسسٹنٹ سکریٹری حکومت آندھراپردیش (ریٹائرڈ ) کو ان کے پیش کردہ مق...

امبیڈکر اوپن یونیورسٹی سٹی کالج اسٹڈی سنٹر

حیدرآباد۔27دسمبر(پریس نوٹ) کوآرڈینیٹر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی گورنمنٹ سٹی کالج اسٹڈی سنٹر کے بموجب 29 دسمبر کو مقررہ کلاسس برائے سال اول ‘ دوم و سوم کی ناگزیر وجوہات کی بناء ملتوی کیا گیا۔ آئندہ...

ایس ایس سی اردو میڈیم طلبہ کو مجلس کی تعلیمی امداد

سالارملت آل ان ون ماڈل پیپر کی آج بیرسٹر اویسی کے ہاتھوں تقسیمحیدرآباد۔ 27۔دسمبر(پریس نوٹ) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کی گورنمنٹ اردو میڈیم اسکولس کو تعلیمی امداد کے سلسلہ میں نقیب ملت بیرسٹراسدالدین ا...

مارچ میں ڈی ایس سی امتحان

حیدرآباد 27۔دسمبر (اعتماد نیوز) وزیر اعلیٰ تعلیم پارتھا سارتھی نے کہا ہے کہ جنوری میں اساتذہ کے اہلیتی ٹسٹ TET اور مارچ میں اساتذہ کے تقررات سے متعلق ڈی ایس سی کا امتحان منعقد ہوگا ۔ اننت پور میں میڈی...

جنوری میں TETاور مارچ میں DSC:پاردھا ساردھی

حیدرآباد۔27۔دسمبر (اعتماد نیوز)ریاستی وزیر ثانوی تعلیم پاردھا ساردھی نے آج کہا کہ ریاستی حکومت جنوری میں اساتذہ کے لئے اہلتی امتحان TETاور مارچ میں DSCکو منعقد کیا جائیگا۔انہوں نے اننت پورم میں میڈیا ...

دکن اسکول آف مینجمنٹ کے پروفیسر محمد رضاشاہ کو اعزاز

حیدرآباد۔ 24؍ڈسمبر ( پریس ریلیز) دکن اسکول آف مینجمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا شاہ کو کوذی کوڈ (کیرالا) میں منعقدہ قومی کانفرنس میں مدعو کیا گیا تھا جس میں انہوں نے مقالہ بعنوان ’’چین کے روایتی اور م...

اردو زبان کی ترقی اور عمل آوری کیلئے اقدامات ناگزیر

تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد میں اردو فیسٹیول۔ عابد رسول خاں‘ پروفیسر اکبر علی خاں‘ ایس اے شکور و دیگر کا خطاب نظام آباد۔ 24۔ دسمبر (اعتماد نیوز) صدرنشین ریاستی اقلیتی کمیشن عابد رسول خاں نے کہا کہ ارد...

اقلیتی طالبات کے اسکولس کیلئے فنڈس کی اجرائی

حیدرآباد۔ 24؍دسمبر (اعتماد نیوز ) محکمہ ثانوی تعلیم کے تحت اقلیتی طالبات کے رہائشی اسکولوں کے لئے حکومت کی جانب سے فنڈس جاری کئے گئے ہیں۔ ضلع چتور کے تحت اے پی ریسیڈنشیل اسکول برائے اقلیتی طالبات کے د...

تلنگانہ یونیورسٹی ڈچپلی میں اردو فیسٹیول

نظام آباد۔ 21۔ دسمبر (پریس نوٹ) ڈاکٹر اطہر سلطانہ صدر شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے مطابق 23 اور 24 دسمبر کو 2 روزہ اردو فیسٹیول یونیورسٹی کیمپس ڈچپلی میں صبح 10 بجے منعقد ہوگا۔ دو روزہ فیسٹیول کی اف...

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں داخلے

پی جی پروگرام کیلئے 26ڈسمبر تا 6 جنوری آن لائن اسپاٹ اڈمیشنحیدرآباد۔ 21؍ڈسمبر ( پریس ریلیز) ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ( بی آر اے او یو) تعلیمی سال 2013-14ء میں ایم بی اے‘ ایم اے (اکنامکس‘ تار...

آل انڈیا انگلش ٹیچرس کانفرنس آندھرا یونیورسٹی میزبان

وشاکھاپٹنم 21۔ دسمبر (یو این آئی) 58 ویں آل انڈیا انگلش ٹیچرس کانفرنس ‘ 27 دسمبر سے 29 دسمبر تک ڈپارٹمنٹ آف انگلش آندھرا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بعنوان انگلش اسٹیڈیز منعقد ہوگی ۔ پروفیسر نارائنا ہیڈ ڈ...

ڈگری کالج یلاریڈی کی تعمیر کیلے 12کروڑ منظور

یلاریڈی ۔20؍ڈسمبر ( اعتمادنیوز) یلاریڈی مستقر میں گورنمٹ ڈگری کالج کی تعمیر کیلئے 12کروڑ منظور کئے گئے۔ سابق چیف منسٹر آنجہانی وائی ایس آر نے 2008میں یلاریڈی میں مارڈل ریشیڈنشل کالج کی تعمیر کیلے 23ای...

بیدرمیں ضلعی اُردو و مراہٹی تعلیمی و ثقافتی میلہ کاافتتاح

بیدر۔20۔ڈسمبر(اعتماد نیوز)ضلع سطح کے اردوو مراٹھی تعلیمی وثقافتی مقابلہ جات کا محکمہ تعلیمات عامہ کی جانب سے شاہین گرلز کیمپس گاوان چوک بیدر میں انعقاد عمل میں آیا۔ ان مقابلہ جات کا افتتاح جناب الحاج ...

ڈاکٹر بی ایم چندرا شیکھر ریڈی وائس چانسلر ہارٹیکلچر یونیورسٹی مقرر

حیدرآباد۔ 20۔ دسمبر (اعتماد نیوز) چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی نے ڈاکٹر وائی ایس آر ہارٹیکلچر یونیورسٹی مشرقی گوداوری کے وائس چانسلر کی حیثیت سے ڈاکٹر بی ایم چندرا شیکھر ریڈی کا تقرر کردیا ہے۔ اس سلسلہ...

ایس ایس سی امتحانات کی تواریخ میں تبدیلی!

حیدرآباد۔17؍دسمبر(اعتمادنیوز) دسویں جماعت کے سرکاری امتحانات کی تواریخ میں تبدیلی کا امکان ہے ۔ قبل ازیں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 26 ؍ مارچ سے ایس ایس سی امتحانات کا آغازہونے والا ہے جو 9؍ اپریل تک ...

مقابلہ قرأت القرآن

حید رآباد۔ 17؍دسمبر ( راست ) کل ہند مجلس تعمیر ملت کے زیر اہتمام 64 ویں یوم رحمۃ اللعالمینؐ کے ضمن میں طلباء و مرد حضرات کے لئے مقابلہ قرأت القرآن جو نیر گروپ برائے طلباء 10 سال تا 17 سال اور سینئر گر...

مقابلہ قرأت و نعت

حیدرآباد۔17 دسمبر(راست) جشن میلاد مصطفی کمیٹی کے زیر اہتمام مقابلہ قرأت و نعت میں شرکت کے لئے حد عمر 15 سال سے زیادہ رکھی گئی ہے۔ 28 دسمبر کو 10 بجے دن طلباء کا مقابلہ نعت ہوگا۔ 29 دسمبر اتوار کو 10 ب...

ٹیچر اہلیتی امتحان کے بعد طلباء کی نظریں ’’ سی ای ٹی ‘‘ پر مرکوز

ناندیڑ۔17۔ دسمبر (اعتماد نیوز ) ٹیچر اہلیتی امتحان (TET)کے تحت ریاست کے تمام ڈی ایڈ و بی ایڈ کامیاب طلبہ نے حصہ لینے کے بعد اب ان تمام کی توجہہ سی ای ٹی کی جانب مرکوز ہوگئی ہیں۔ تمام طلبہ ٹیچر اہلیتی ...

یو جی سی نیٹ 2013امیدواروں کیلئے ٹسٹ سنٹر کی معلومات ویب سائٹ پر جاری

حیدرآباد،17دسمبر(اعتمادنیوز)یوجی سی نیٹ کے دسمبر 2013میں منعقد ہونے والے امتحان کی معلومات کیلئے ویب سائٹ کی لینک جاری کردی گئی ہے۔دسمبر29سے شروع ہونے والے امتحان کے شیڈول کے بارے میں APSET کی ویب سائ...

ہرضلع میں میڈیکل کالج کے قیام کا منصوبہ

شہر میں سوپر اسپیشیالٹی ہاسپٹل قائم کیا جائے گا: وزیر صحتوجئے واڑہ۔15۔دسمبر(یو این آئی) ریاستی وزیر صحت کے مرلی نے آج کہاکہ حکومت آندھراپردیش ہر ضلع میں ایک میڈیکل کالج قائم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔حک...

سمینار ’’اردو ذریعہ تعلیم اور ہماری ذمہ داریاں‘‘

حیدرآباد۔ 15۔ دسمبر (راست) انجمن ترقی و بقاء اردو کے زیر اہتمام ایک سمینار بعنوان ’’اردو ذریعہ تعلیم اور ہماری ذمہ داریاں‘‘ ہفتہ 21 دسمبر کو سالار جنگ میوزیم ہال میں منعقد ہوگا۔ جناب عمر جلیل آئی اے ا...

برطانوی یونیورسٹیوں میں مرد و خواتین کے ساتھ بیٹھنے پر قانونی رائے طلب

لندن۔14۔ دسمبر (ایجنسیز) برطانوی یونیورسٹیوں کی تنظیم نے یونیورسٹی کی تقریبات میں مرد اور خواتین کو الگ الگ بٹھانے کے معاملہ پر قانونی رائے طلب کی ہے۔ تنظیم یونیورسٹیز یو کے کی چیف اکزیکٹیو نکولا ڈینڈ...

دکن انجنیئرنگ کالج میں قومی سمپوزیم‘ بیرسٹراسدالدین اویسی مہمان خصوصی

حیدرآباد ۔13۔دسمبر(پریس نوٹ) دکن کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی دارالسلام کے زیر اہتمام قومی سطح کا دو روزہ سمپوزیم ’’دی زارک۔13‘‘ ( ڈی ایس پی سسٹم ڈیزائن اینڈ لیاب ۔ ویو) کا پیر16دسمبر صبح 9:45بجے ک...

Displaying 1891 - 1917 of 1917 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.