the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 1621 - 1650 of 1917 total results

انڈین ا نسٹی ٹیوٹ آ ف ٹکنا لو جی‘ کھڑکپو ر میں دا خلے

حید ر آ باد : ا نڈین انسٹی ٹیو ٹ آ ف ٹکنا لو جی‘ کھڑکپو ر نے پی ایچ ڈی پر و گرام میں تما م شعبہ جا ت میں داخلے بر ائے سا ل 2015-16 کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں ۔ در خوا ست اور فیس کے سا تھ دا خل کر نے...

مو لا نا آ زاد نیشنل اردو یو نیو رسٹی کے فا صلا تی کو ر سس میں داخلے

حید رآ باد : ایم اے اردو ‘ ایم انگریزی ‘ ڈ پلو ما ان جر نلزم اینڈ ما س کمیو نکیشن اور دو سرے کو رسس میں داخلے برا ئے 2014-15 تعلیمی سال کے لئے جا ری ہیں ۔ دا خلہ فار م 10 اپریل تک جمع کر ا سکتے ہیں ۔ ...

عثما نیہ یو نیو ر سٹی پی جی کو ر سس میں دا خلہ کیلئے انٹر نس ٹسٹ کا اعلا میہ جا ری

حید ر آ باد : شہر حید رآ باد کی با وقا ر عثما نیہ یو نیو ر سٹی نے پی جی کو ر سس میں دا خلہ کیلئے انٹر نس ٹسٹ کا اعلا میہ جا ری کر دیا ہے ۔ تلنگانہ کو ریاست کا در جہ ملنے کے بعد پہلی مرتبہ یہ اعلا میہ ...

ٹا ٹا انسٹی ٹیو ٹ آ ف سو شل سا ئنس ‘ حید رآ باد میں دا خلے

حید ر آ باد : ٹا ٹا انسٹی ٹیو ٹ آ ف سو شل سا ئنس( ڈیمڈ یو نیو ر سٹی) حید رآباد اور دو سرے شہرو ں میں بی اے سو شل سا ئنس‘ بی اے (آنرس) سو شل و رک ڈ گری میں دا خلو ں کیلئے بیچلر ا ڈمیشن ٹسٹ کے لئے در خو...

پو سٹ گر یجویٹ ڈپلو ما ان ہو ٹل مینجمنٹ میں دا خلو ں کا آ غا ز

حید رآ باد : ا یڈ منسٹریٹیو ا سٹا ف کا لج آ ف انڈیا ‘ حید رآ باد میں پو سٹ گریجویٹ ڈپلو ما ان ہو ٹل مینجمنٹ برا ئے سا ل 2015-2017 میں دا خلو ں کا آ غا ز ہو چکا ہے ۔ کسی بھی معروف مینجمنٹ اڈمیشن ٹسٹ می...

حید رآ باد میں آ غا خا ن اکیڈیمی میں دا خلے

حید ر آ باد 25 مار چ : آ غا خا ں اکیڈیمی ‘ حید ر آ باد جو کہ میعا ری تعلیمی ادارہ ہے ۔ اس ادا رہ میں گر یڈ 1 تا 11 میں دا خلے جا ری ہیں جہاں ہر قسم کی سہو لت د ستیا ب ہے ۔ مزید تفصیلا ت کے لئے ای میل ...

ٹا ٹا انسٹی ٹیو ٹ آ ف سو شل سا ئنس ‘ حید ر آ باد میں دا خلے

حیدر آ باد 25 مار چ : ٹا ٹا انسٹی ٹیو ٹ آف سو شل سا ئنس ( ڈیمڈ یو نیو ر سٹی) حید ر آباد میں بی اے سو شل سا ئنس‘ بی اے ( آ نرس ) سو شل ورک ڈ گری میں دا خلے کیلئے بیچلر ا ڈمیشن ٹسٹ (BAT ) کیلئے در خوا س...

آندھراپردیش میں 26 مارچ سے دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز

آندھراپردیش میں 26 مارچ سے دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز

حیدرآباد، 20؍ مارچ (ایجنسیز) آندھراپردیش میں جاریہ ماہ کی 26 تاریخ سے دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہورہا ہے۔ ایس ایس سی بورڈ عہدیداروں کے مطابق ایس...

دوردرشن اور اکاشوانی میں3067عہدوں پر ہونگے تقررات:جیٹلی

دوردرشن اور اکاشوانی میں3067عہدوں پر ہونگے تقررات:جیٹلی

نئی دہلی،17مارچ(ایجنسی) اطلاعات و نشریات کے وزیر ارون جیٹلی نے کہا کہ حکومت نے دوردرشن اور اکاشوانی میں خالی جگہوں کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے مختلف قس...

پیر سے اسکو لس نصف یو م ہی کا م کر ینگے

حید ر آ باد 14 مارچ ( ایجنسیز) ڈ ا ئر کٹر محکمہ اسکو لی تعلیم تلنگانہ نے مطلع کیا ہے کہ مو سم گرما کے پیش نظر تما م مدا رس 16 ما رچ سے نصف یو تک ہی کا م کر ینگے۔ یہا ں جا ری پریس نو ٹ میں بتا یا گیا ک...

ریا ستی حکو مت کی پو سٹ میٹر ک ا سکا لر شپس کا آ ن لا ئین ر جسٹریشن کا آ غا ز

حیدر آ باد 13 مارچ ( پر یس نو ٹ ) حکومت تلنگانہ نے سال 2014 - 15 کیلئے پوسٹ میٹرک اسکالرشپس ( فریش و رینیول ) کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ان اسکالرشپس کیلئے آن لائین رجسٹریشن ہوچکا ہے ۔ تمام اہل ا...

تعلیم و تربیت کے ساتھ طلباء کی کردار سازی پر توجہ ضروری

صفہ ہائی اسکول ورنگل میں جلسہ سالانہ سے سابق وزیر بسواراجو ساریا، خواجہ عارف الدین کا خطاب ۔ ورنگل 12؍مارچ (اعتماد نیوز)ورنگل کے تعلیمی اداروں میں صفہ ہائی اسکول کے ادارہ کا نام ہمیشہ نمایاں رہا ہ...

اُردو یونیورسٹی کے فاصلاتی فالوآن کورسز میں رجسٹریشن کی تاریخ میں31مارچ تک توسیع

حیدرآباد، 11؍ مارچ(پریس نوٹ) نظامت فاصلاتی تعلیم، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے فالو آن کورسیز میں رجسٹریشن کی تاریخ میں 31مارچ 2015 تک توسیع کی گئی ہے۔اس کے لیے طلبہ کو دیرانہ فیس(late f...

اردو یونیورسٹی میں پروفیسر لال جی سنگھ یوم سائنس لکچر

حیدرآباد، 11؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں کل یوم سائنس لکچر منعقد کیا گیا۔ ممتاز سائنسداں پروفیسر لال جی سنگھ، سابق وائس چانسلر بنارس ہندو یونیورسٹی اور بھٹناگر فیلو (سی ای...

ا وپن یو نیو ر سٹی ایم فل‘ پی ایچ ڈی کو رسس ‘ تا ریخ میں تو سیع

حیدر آ باد 9 مار چ ( اعتماد نیو ز) ڈ اکٹر بی آ ر امبیڈ کر اوپن یو نیور سٹی کے ایم فل اور پی ایچ ڈی کو رسس میں دا خلوں کی فیس کی ادا ئیگی کی آ خری تا ریخ میں تو سیع کی گئی ہے ۔ یو نیو ر سٹی کے رجسٹرار ...

پی جی میڈیکل انٹر نس ٹسٹ کے نتا ئج جا ری

حید ر آ باد 9 مار چ ( اعتما د نیو ز) این ٹی آ ر یو نیو ر سٹی آف ہیلتھ سا ئنس کے میڈیکل پو ست گریجویٹ کو رسس میں دا خلو ں کیلئے منعقدہ امنتحا ن کے نتا ئج جا ری کر دیئے گئے ۔ یو نیو رسٹی کے وائس چا نسلر...

عثما نیہ یو نیو ر سٹی امتحا نا ت ری شیڈ ول

حید ر آ باد 4 مار چ (ایجنسیز) تلنگا نہ حکومت کی جا نب سے 6 ما ر چ کو ہو لی کی تعطیل کے پیش نظر عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے پی جی دو سرے اور چو تھے سمسٹرس کے پہلے انٹر نل امتحا نا ت جو 6 ما رچ کو مقرر تھا...

قلی قطب شا ہ اقلیتی ر یسیڈ نشیل اسکو ل میں دا خلے

حید رآ با د 4 مار چ ۔ تعلیمی سا ل بر ائے 2015-16 کیلئے پا نچویں جما عت میں دا خلوں کا اعلامیہ جا ری کیا گیا ہے ۔ تلنگا نہ سر کا ر کے زیر ا نتظا م چلا ئے جانے والے قلی قطب شا ہ ریشیڈینشیل اسکو ل ( انگل...

ایمسٹ 2015 کا انعقا د 14 مئی کو ہو گا

حید ر آ باد 4 مار چ ۔ ریا ست تلنگا نہ کے قیا م کے بعد ریا ست کا پہلا ایمسٹ 2015 کا انعقا د 14 مئی کو ہو گا ۔ حکو مت نے تفصیلی شیڈ و ل جا ری کیا ہے جبکہ ا س کے کنو ینر جواہر لا ل نہرو ٹکنا لو جیلکل یو ...

8 مئی کو ہوگا آندھراپردیش ایمسیٹ امتحان

8 مئی کو ہوگا آندھراپردیش ایمسیٹ امتحان

حیدرآباد، 2؍ مارچ (ایجنسیز) حکومت آندھراپردیش نے ایمسیٹ امتحان کے تاریخ میں تبدیلی کرتے ہوئے 8؍ مئی کو یہ امتحان منعقد کرنے کا اعلان کیا۔ آندھراپردیش ...

پی جی ای سیٹ سا ل 2015 کیلئے اعلا میہ جا ری

حید ر آ با د 2 مار چ ( اعتما د نیو ز) ریاست تلنگانہ میں پی جی انجینئرنگ کورسیس میں داخلوں کیلئے پی جی ای سیٹ 2015 کے انعقاد کو قطعیت دے دی گئی ہے اور اس سلسلہ میں شیڈول بھی جاری کیاگیا ہے ۔ باوثوق سرک...

مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے فاصلاتی کورسز میں داخلوں کا آغاز

یونیورسٹی ویب سائٹ سے داخلہ فارم اور دیگر تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہیں حیدرآباد، 27 فروری(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،نظامت فاصلاتی تعلیم کی جانب سے تعلیمی سال 2014-2015 کے لیے مختلف...

تلنگا نہ میں آ ئی سیٹ کا 22 مئی کو ا نعقا د

حید ر آ باد 26 فروری (ایجنسیز) ریا ست تلنگا نہ میں آ ئی سیٹ 22 مئی کو منعقد کیا جا ئے گا جبکہ نتا ئج کا اعلا ن 9 جو ن کو ہو گا ۰ کا کتیہ یو نیو ر سٹی کے انچا رج وائس چا نسلر ویرا ریڈی نے آ ئی سیٹ 2015...

میناریٹی ریسیڈنشیل اسکول انگلش میڈیم میں داخلوں کا آغاز

ورنگل 25؍ فروری( اعتماد نیوز ) پرنسپل میناریٹی ریسیڈنشیل اسکول انگلش میڈیم ایم . اے وحید نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے کہا کہ سال 2015 ؁ء کیلئے جماعت پنجم میں داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اُردو ، تلگو ...

تلنگا نہ میں 21 مئی کو ای سیٹ ا متحا ن ہو گا

حیدر آ باد 24 فروری ( اعتما د نیو ز) ریاست میں ای سیٹ کا 21 مئی کو انعقاد عمل میں آئیگا ۔ اس سلسلہ میں صدرنشین تلنگانہ اسٹیٹ کونسل برائے اعلیٰ تعلیم مسٹر پاپی ریڈی کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس...

تلنگا نہ میں ایمسٹ کا 14 مئی کو انعقا د ہو گا

حید ر آ باد 21 فروری (اعتما د نیو ز) ریاست تلنگانہ میں ایمسیٹ 2015 ء کے انعقاد سے متعلق تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور اس سلسلہ میں 25 فروری کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا ۔ 14 مئی کو امتحان م...

اردو یونیورسٹی میں نیشنل نیٹ ورک سیکوریٹی چیمپین شپ اور ورکشاپ آج سے

حیدرآباد، 20؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، پالی ٹیکنیک، حیدرآباد میں نیٹ ورک بلس اور ای سیل، آئی آئی ٹی بمبئی کی جانب سے نیشنل نیٹ ورک سیکوریٹی چیمپین شپ کم ورک شاپ کا 21...

تلنگانہ میں 14مئی کو ایمسیٹ امتحان ‘شیڈیول جاری

حیدرآباد۔20فروری(اعتماد نیوز)ریاست میں ایمسیٹ امتحان کی نگرانی کرنے والی جے این ٹی یو نے 14مئی کو ریاست میں ایمسیٹ امتحان کے انعقاد کا اعلان کیا۔ چنانچہ آج اس سے متعلق شیڈیول کو جاری کیا گیا۔ ش...

ڈ اکٹر بی آ ر امبیڈ کر اوپن یونیور سٹی دا خلہ برائے ڈ گر ی پروگرامس

حید ر آ باد 18 فروری ۔ ایسے امید وار جو انٹر میڈیٹ یا اس کے مما ثل امتحا ن کا میا ب نہ ہو وہ تعلیمی سا ل 2015-16 کے لئے بی اے / بی کا م / بی ایس سی کے پہلے سال میں دا خلے کے لئے اہلیتی ٹسٹ میں شر کت ک...

توسعی لکچر بعنوان’’ مسلمانوں کے عہدزرین میں ہندوستانیوں کا حصہ‘‘

دحیدرآباد ۔ ۱۲/ فروری ۔ ضیاء الدین نیر نائب صدر اقبال اکیڈیمی کے مطابق کل ہند مجلس تعمیرملت کی جانب سے بتاریخ ۱۵/ فروری ۲۰۱۵ء بروز اتوار بوقت ۷ بجے شام بمقام سرسید ہال مدینہ ایجوکیشن سنٹرنامپلی...

Displaying 1621 - 1650 of 1917 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.