the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد، 29 مئی (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے زیر اہتمام 30 مئی 2023 کو دوسرے ڈاکٹر محمد حمید اللہ یادگاری خطا کا 11 بجے دن سید حامد سنٹرل لائبریری آڈیٹوریم میں اہتمام کیا



جا رہا ہے۔ مشہور مورخ پروفیسر سید محمد عزیز الدین حسین (اعزازی پروفیسر ، مرکز مطالعات اردو ثقافت ، مانو) مولانا آزاد اور ان کے مذہبی افکار “ کے زیر عنوان لیکچر دیں گے۔
پروفیسر سید عین الحسن ، وائس چانسلر صدارت کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.