: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 1 اکتوبر (ذرائع) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن (ٹی ایس بی آئی ای) نے ریاست کے تمام جونیئر کالجوں کے لیے 2 تا 9 اکتوبر دسہرہ کی تعطیلات (پہلی مدت) کا اعلان کیا ہے۔
پہلی مدت کی تعطیلات کے بعد، کالج 10 اکتوبر کو دوبارہ
کھلیں گے۔
بورڈ نے تمام جونیئر کالجوں کے پرنسپلوں کو تعطیلات کے شیڈول پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی۔
انہوں نے پرائیویٹ غیر امدادی جونیئر کالجوں کے پرنسپلوں اور انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ دسہرہ کی تعطیلات کے دوران کوئی بھی کلاسز منعقد نہ کریں۔