: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ اسٹیٹ کامن پوسٹ گریجویٹ داخلہ ٹیسٹ (CPGET) 2023 تعلیمی سال 24 - 2023 کے لیے آٹھ یونیورسٹیوں کے ذریعہ پیش کردہ مختلف PG، PG ڈپلومہ اور پانچ سالہ مربوط پروگراموں میں داخلوں کے لیے 30 جون سے 10 جولائی تک منعقد کیے جائیں گے۔
داخلہ ٹیسٹ کے لیے
درخواست دینے والے امیدوار 27 جون سے ویب سائٹ https://cpget.tsche.ac.in/ and http://www.ouadmissions.com/doa سے اپنے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ 45 مضامین میں داخلہ ٹیسٹ کمپیوٹر پر مبنی موڈ میں منعقد کیا جائے گا. امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنے امتحانی مراکز کا پہلے سے پتہ لگائیں اور امتحان شروع ہونے سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل سنٹر پر رپورٹ کریں۔