the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی سیاسی جماعت 17 اپریل کو ہونے والے ناگرجنا ساگر اسمبلی ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،20 فروری(ذرائع) تقریبا 2500 بے روزگار نوجوانوں نے حیدرآباد شہر کے حبیب نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پولیس کے جاب کنیکٹ پروگرام کے لیے اپنا نام درج کرایا-
دراصل حیدرآباد پولیس کی طرف سے نوکری کی تلاش کررہے لوگوں کے لیے ایک جاب فیئر کا انعقاد کیا جارہا ہے-
حیدرآباد پولیس کمشنر انجنی کمار کی طرف سے ہفتہ کو ملے پلی واقع انوارالعلوم ڈگری کالج میں جس جاب فیئر کا افتتاح کیا گیا، اس پروگرام میں 17 کمپنیوں نے حصہ لیا- انکے پاس 2501 نوکریاں تھی-۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.