: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مانو لکھنؤ کیمپس میں آزاد تقریبات کے آخری مرحلے یں توسیعی خطبہ کا انعقاد
لکھنؤ ، 11نومبر(یو این آئی) مولانا آزادکے بغیر ہندستانی نظام تعلیم کا تصور نہیں کیا
جاسکتا ,مولانا نے جو نظام تعلیم وضع کیا تھا ، تعلیم کے توسط سے جن اقدار کو فروغ دینے کی کوشش کی تھی اور تعلیمی مالیہ کاری کے لیے جو ضابطے بنائے تھے ان کی افادیت اور اہمیت آج بھی قائم ہے۔