the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فوڈ فیسٹ، یوتھ پارلیمنٹ اور دیگر پروگرامس کا کامیاب انعقاد
حیدرآباد، 29 جون (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے سالانہ ثقافتی، ادبی اور کھیل کود کے پروگرام ”جشنِ بہاراں 2022“ کا شاندار پیمانے پر انعقاد عمل میں



آیا۔
کل شام اوپن ائیر آڈیٹوریم میں منعقد ہونے والا ثقافتی پروگرام ”کلچرل نائٹ“ پُرجوش تقاریب کے کامیاب اختتام کا واضح ثبوت تھا۔
وقفے وقفے سے ہو رہی بارش کے باوجود طلبہ کی بڑی تعداد اپنے ساتھیوں کے فن کے مظاہرے سے محظوظ ہوتے ہوئے ان کی ستائش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.