: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 2 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ ” چنار کتاب میلہ ، علم، تحقیق اور فکری تبادلے کا ایک نمایاں پلیٹ فارم ہے جو قارئین کو نئے خیالات اور نظریات سے روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کرے گا لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے قومی کتاب ٹرسٹ آف انڈیا (این بی ٹی) کی جانب سے منعقدہ سالانہ چنار کتاب
میلہ میں شرکت کے دوران کہا کہ یہ میلہ نہ صرف ادب و ثقافت کا جشن ہے بلکہ نوجوان نسل کو ممتاز مصنفین اور دانشوروں کے ساتھ براہ راست مکالمے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا: یہ کتاب میلہ قارئین قار کو نئے خیالات ، مکاتب فکر اور علمی رجحانات سے جوڑنے کا ذریعہ بنے گا۔ مجھے خوشی ہے کہ نیشنل بک ٹرسٹ نے اس علمی روایت کو جموں و کشمیر میں فروغ