: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد27اکتوبر(یواین آئی) شہر حیدرآباد کی مشہور عثمانیہ یونیورسٹی کا جلسہ تقسیم اسناد آج منعقد کیاگیا جس میں گورنرو یونیورسٹی کی چانسلر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے شرکت کی۔
ٹائیگور آڈیٹوریم میں منعقد ہ اس کانووکیشن میں تعلیمی سال
ارک 19-2018 اور 20-2019 کے لئے گولڈ میڈلس بھی دیئے گئے ۔
پی ایچ ڈی، ایم فل کورسس میں ذہین طلبہ کو کانووکیشن کے دوران 80 گولڈ میڈلس پیش کئے گئے جبکہ تعلیمی سال 19-2018 اور 20-2019 کے انڈر گریجویٹ کے طلبہ سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ متعلقہ کا لجس سے گولڈ میڈلس حاصل کر لیں۔