the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی) سی بی ایس ای نے کلاس X اور XII کے بورڈ امتحانات کی تاریخ کا شیڈول جاری کردیا ہے اور اس کے ساتھ طالب علموں کا انتظار ختم ہوا. سی بی ایس ای کے مطابق،



کلاس X اور XII کے امتحانات 5 مارچ اور 12 اپریل کے درمیان کئے جائیں گے. کلاس X امتحان 5 مارچ سے شروع ہو نگے اور 4 اپریل کو ختم ہوجائیں گے. وہیں 12ویں کے امتحان پانچ مارچ سے لیکر 12 اپریل تک منعقد ہونگے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.