نئی دہلی، 13 مئی (یو این آئی) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجو کیشن (سی بی ایس ای) نے منگل کو 12 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں 88.39 فیصد طلباء کامیاب ہوئے ہیں اس سال 12 ویں کے امتحان میں 88.39 فیصد طلبا کامیاب ہوئے ہیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 0.41
فیصد زیادہ ہے اس سال 12 ویں کے امتحان میں 91 فیصد طالبات کامیاب ہوئی ہیں، جبکہ طلباء کی کامیابی کا تناسب 85.06 فیصد رہا 12 ویں کے امتحان میں شامل ہونے والے طلبا اپنے نتائج سی بی ایس ای کی
سرکاری ویب سائٹس )cbseresults.nic.in, cbse.gov.in, results.cbse.nic.in( پر جا کر دیکھ سکتے ہیں۔