: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15مارچ(ایجنسی) سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن(سی بی ایس ای) نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ بارہویں کے امتحان میں آج اکاونٹس کا پرچہ لیک ہوگیا ہے اور کہا کہ یہ خبر یکسر بے بنیاد ہے۔
سی بی
ایس ای کی پبلک ریلیشنز آفیسر رما شرما نے آج یہاں جاری بیان میں کہا کہ امتحان کے دوران کچھ شرپسند عناصر نے وہاٹس ایپ اور سوشل میڈیا پر یہ غلط اطلاع ڈال دی تھی کہ سوالنامہ لیک ہوگیا ہے۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تمام امتحان مراکز پر سوالنامے پوری طرح مہر بند تھے۔