the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
83.4 فیصد بچوں نے 12ویں بورڈ کا امتحان پاس کیا
نئی دہلی/2مئی (ایجنسی) سی بی ایس سی بورڈ نے جمعرات کو 12ویں کے نتائج جاری کردیے، 500 میں سے 499 مارکس لاکر پہلے مقام پر دو لڑکیوں نے جگہ بنائی ہے، وہیں تین لڑکیوں نے 500 میں سے 498 نمبر لاکر دوسرا مقام حاصل کیا ہے، طالب علم اپنے نتائج سی بی ایس ای کی آفیشل



ویب سائٹ cbse.nic.in پر دیکھ سکتے ہیں. اس سال کی 12 ویں امتحان میں 12.87 لاکھ لڑکے / لڑکیوں نے رجسٹریشن کرایا تھا، 83.4 فیصد بچوں نے امتحان پاس کیا. 
12ویں کے نتائج میں لگاتار 5ویں بار لڑکیوں نے لڑکوں سے بازی ماری ہے، بورڈ کے امحتان میں 2014 میں آخری بار سارتھک اگروال 99.6 فیصدی کےساتھ ٹاپر بنے تھے، اسکے بعد سے لگاتار 5ویں سال لڑکیاں ٹاپ پر ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.