the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی/6مئی (ایجنسی) : سی بی ایس سی نے 10 ویں جماعت نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ نتائج cbseresults.nic.in پر اعلان کیاگیا ہے۔ کل 91 فیصدی طالب علم پاس ہوئے ہیں۔ لڑکیوں کا مظاہرہ لڑکوں سے اچھا رہا۔ 92.45 فیصدی لڑکیاں پاس ہوئی جبکہ 90.14 فیصدی لڑکے۔ یعنی لڑکیوں کے نتائج لڑکوں سے 2.31 % اچھا رہا۔ پیر دوپہر قریب د بجے cbseresults.nic.in



پر 10ویں کے نتائج جاری ہوئے۔ طالب علم یہاں اپنا رول نمبر ‘ ڈیٹ آف برتھ‘ اسکول نمبر’ سنٹر نمبر اور ایڈمنٹ کارڈ ڈالر کر اپنا ریزلٹ چک کرسکتے ہیں۔ سی بی ایس سی نے صرف 38 دنوں کے اندر 10 ویں کے نتائج کااعلان کردیا ۔
13 طالب علموں نے ٹاپ کیا’ سب کے مارکس 499 ہے۔
مرکزی وزیر اسیمرتی ایرانی کی بیٹی کے آئے 82 فیصدی مارکس
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.