: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 29/ جنوری (یواین آئی)ڈاکٹرسنجے کمار اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردویونیورسٹی آف الہ آباد کی اطلاع کے بموجب نامورافسانہ نگار پروفیسر بیگ احساس کا افسانہ”دخمہ“ ایم۔
اے اردو کے چوتھے پیپر”معاصر
ادب“ میں شامل کیاگیا ہے۔
یونٹ پانچ میں ”متنی تدریس“ کے تحت جن افسانو ں کا انتخاب کیاگیا ان میں کشتی (انتظارحسین)‘ سنڈریلا(انورسجاد)‘ دوسرے آدمی کا ڈرائنگ روم (سریندر پرکاش) اور دخمہ(بیگ احساس) شامل ہیں۔