: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 23 جولائی (ذرائع) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن آندھراپردیش نے کلاس 12 ویں کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے-
جن طالب علموں نے خود کو 12ویں کے لیے رجسٹرر کیا ہے وہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی آفیشل ویب سائٹ examsresults.ap.nic.in ، esults.bie.ap.gov.in, results.apcfss.in. پر جائیں-