: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی‘ 15 مئی (ایجنسی) آندھرا پردیش کے چار طلبہ نے The National Testing Agency نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے مشترکہ داخلہ جاتی امتحان( JEEجے ای ای)کے پارٹ ٹوپیپر میں صدفیصد مارکس لاکر ٹاپ کیا ہے۔
این ٹی اے کے ذریعہ منگل کی رات اعلان ان نتائج میں چار طلبہ نے مشترکہ طورپر ٹاپ کیا
ہے جن میں جی این لکشمی نارائن Gollapudi N Lakshmi Narayana‘ جی آر ریڈی‘ ایس آر ریڈی Sykam Ritesh Reddy اور این رتن شامل ہیں۔
این ٹی اے کی طرف سے اس سال آٹھ جنوری اور سات اپریل کو بی ٹیک آرکیٹیکچر اور پلاننگ کے لئے منعقدہ امتحانات میں 61510طلبہ نے حصہ لیا تھا ان میں سے 27624 نے اپنی کارکردگی میں سدھار کرتے ہوئے ریزلٹ کو بہتر کیا ہے۔