: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شمیم طارق لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ2023 کے لیے منتخب
نئی دہلی جولائی (یو این آئی)عالمی اردو منتظمہ کمیٹی نے سرکردہ شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے اہم شخصیات کو عالمی اردو‘ ایوارڈز 2023 دینے کا
اعلان کیا ہے یہ اطلاع عالمی یوم اردو منتظمہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں دی انھوںبتایا کہ عالمی یوم اردو منتظمہ کمیٹی کی میٹنگ یہاں پروفیسر عبدالحق کی صدارت میں منعقد ہوئی۔